اوکاڑہ: 6سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ( رپورٹ وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے ) کم سن بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک 15 فور ایل میں محمد فیضان عرف لاڈو ولد محمد فیاض اور اس کا ساتھی محمد افضال ولد محمد ریاض اسی گاؤں کے 6 سالہ محمد خضر ولد اظہر عباس کو پتنگ دینے کے بہانے اپنے ساتھ لے گئے ایک کمرے میں لے جا کر محمد فیضان نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا بچے کے شور مچانے پر اہل علاقہ آگئے تو ملزمان فرار ہوگئے متاثر بچے کی والدہ صنم بی بی زوجہ اظہر عباس کی رپورٹ پر تھانہ اوکاڑہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور چھاپہ مار کر ملزم محمد فیضان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

مزید خبریں

Back to top button