پروفیسر نذیر احمد مجاہد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

دیپالپور(جانوڈاٹ پی کے)حجرہ شاہ مقیم کی علمی و ادبی شخصیت معروف صحافی پروفیسر نذیر احمد مجاہد کا حرکت قلب بند ہونے کے باعث بدھ کی سہ پہر اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا جن کی نماز جنازہ جمعرات 12 مارچ گیارہ بجے فاریسٹ پارک میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والےنامور لوگوں عام عوام کی کثیر تعداد موجود تھی مرحوم غیر متنازعہ گفتگو ،شائستہ زبان اچھے کردار اور اعلیٰ گفتار کی بدولت سیسی سماجی دینی مذہبی تنظیموں صحافیوں ،شاعروں اساتذہ اور عام شہریوں میں یکساں مقبول تھے مرحوم کو قبرستان قلندر پاک میں دفن کیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button