مسلم ممالک ایران کا ساتھ دیکر یہودیت کا مکمل خاتمہ کریں،جاوید شاہ حسین

ٹھٹھہ( جاوید لطیف میمن )ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی سماجی شخصیت اور عزاداری کونسل ضلع ٹھٹھہ کے صدر سید جاوید شاہ حسینی نے اپنے جاری کئے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ وقت دور نہیں جب عالم اسلام کا پہلا قبلہ اسرائیل سے آزاد ہو جائے گا جہاں مسلمان اپنی نماز ادا کرسکیں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت جو جنگی حالات ہیں اس میں شکست انشاء اللہ یھودیوں کا مقدر بن جائے گی انہوں نے کہا کہ ایران نے اس وقت تک جو بھی امریکہ اور اسرائیل کی اڈوں پر حملے کرکے انکو جو نقصان پہنچایا ہے وہ زندگی بھر پورا نہیں کرسکیں گے انہوں نے کہا کہ ایران بہادر ملک ہے تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں کو چاھئے ہے کہ وہ ایران کا ساتھ دیکر یھودیت کا مکمل خاتمہ کریں۔



