پلے خالی،ڈگڈگی اور خالی پٹاری

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے) ڈگڈگی۔۔اورخالی پٹاری۔ذرائع کےمطابق پاکستان تحریک انصاف نے معصومانہ خواہش کا اظہارکیا ہے،تحریک انصاف نے 8فروری کی ہڑتال کی تجویز مسترد ہونے کے بعد نیا پتہ پھینکتے ہوئے اعلیٰ حکومتی حکام کو یہ پیغام دیا ہے کہ قومی حکومت تشکیل دیدی جائے اور الیکشن کمیشن کو آزاد کردیا جائے تومعاملات اپنی ڈگرپر واپس آجائیں گے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اس تجویز کو بھی مسترد کردیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے ذرائع نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لاہور کا دورہ کرنے والے رہنماؤں کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انکے’’پلے ککھ‘‘نہیں ہے۔مزید تہلکہ خیز انکشافات کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button