شہزاد اکبر نے اپنے اورپر خود حملہ کرایا؟سینئراینکر پرسن معظم فخر نے بڑاانکشاف کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان دور حکومت کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر پر حملے میں کون ملوث ہے؟،سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نے اپنے وی لاگ’’بریکنگ نیوز وِد معظم فخر‘‘میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ شہزاد اکبر نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا ہو۔انہوں نے یہ امکان ظاہر کیا کہ بعض ذرائع کہتے ہیں کیونکہ پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطابہ کررکھا ہے سو اسی لئے شاید شہزا د اکبر نے خود پر حملہ کرواکر برطانیہ میں اپنی سیاسی پناہ کو طوالت دینے کی کوشش کی ہو۔
شہزاد اکبر پر حملے کی وجوہات اور اسباب جانے کیلئے فل ویڈیو دیکھئے۔نیچے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں۔



