عدلیہ اور پنجاب حکومت میں’’سیزفائر‘‘،پی آئی اے کوڑیوں کو بھاؤ،مائنس عمران پرراضی،سینئر اینکر پرسن امداد سومرو نے’’اندر‘‘کی کئی خبریں بتادیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ ایموایبل پراپرٹی آرڈیننس2025 پرحکومت اور عدلیہ کے ایکدوسرے کیخلاف بیانات کاسلسلہ عروج پر پہنچنے کے بعد’’سیزفائر‘‘ہوگیا ہے۔

سینئر صحافی اور اینکر پرسن امداد سومرو نے اپنے وی لاگ’’امدادسومرو‘‘میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا عوام کی اراضی کو واگزارکرانا اچھا قدام ہے لیکن جلد بازی میں کچھ ایسی چیزیں ہوگئیں جس سے عدالت کو موقع مل گیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے مذاکرات کرنے والے بھی اب تھک گئے ہیں اورفواد چودھری مائنس عمران خان پر راضی ہوگئے ہیں،پی آئی کے کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچنے کی بھی وجوہات بتلادیں۔

وی لاگ میں اور کیا کیا انکشافات کئے۔تفصیلی وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

مزید خبریں

Back to top button