لاہور میں ظلم کی انتہا،2سگی بہنوں کیساتھ7اوباشوں کی اجتماعی زیادتی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تھانہ سندر کی حدود میں 2سگی بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ملزموں نے دونوں بہنوں کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے متاثرہ خواتین کی والدہ کی مدعییت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔مقدمےمیں طیب،عمر،علی اکبر وٹو ،احمد رضاسمیت7ملزموں کو نامزد کیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی.

مزید خبریں

Back to top button