وزیراعظم نے ن لیگ خیبرپختونخوا کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ خیبر پختونخوا کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

اجلاس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امیر مقام کی تجویز پر طلب کیا گیا ہے، جس میں مسلم لیگ ن کے ایم این ایز، سینیٹرز اور ارکان کے پی اسمبلی شریک ہوں گے۔

مزید خبریں

Back to top button