اپوزیشن جب تک مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں لوٹےگی معاملات حل نہیں ہوں گے،طلال چوہدری

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس سے ملاقات کے بعد گفتگو میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے مسائل حل نہ ہوئے تو اپوزیشن اسی طرح مائنس ہوتی رہےگی، مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے۔



