ایران امریکا کے مڈٹرم الیکشنز سے پہلے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکا کے مڈٹرم الیکشنز سے پہلے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ  آبنائے ہُرمُز سے اِس وقت جتنا تیل گزر رہا ہے اتنا فروری میں تنازع شروع ہونے سے پہلے بھی نہیں گزرتا تھا، اسی لیے ایران حملوں اور بارودی سرنگوں کے جھوٹے واقعات گھڑ رہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button