ترکی بمقابلہ اسرائیل: کیا مشرق وسطیٰ میں نیا عسکری محاذکھلنے کو تیار؟

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)مشرق وسطیٰ میں نیا عسکری محاذ کھلنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ترکی کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت خطے کا نقشہ بدل سکتی ہے۔ دوسری جانب، اس صورتحال میں پاکستان کی دفاعی اہمیت اور سکیورٹی گارنٹی انتہائی کلیدی قرار دی جا رہی ہے، جس نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button