سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں، اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس، جی او آر ون لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ کے انتقال پر اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب غمزدہ ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button