مولانا ‘ڈبل سم’ قرار! پی ٹی آئی زوم میٹنگ میں ہنگامہ، بیرسٹر گوہر کی حکام کو دھمکی؟

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے بیک چینل مذاکرات کی پیشکش کو پی ٹی آئی کے ہنگامی زوم اجلاس میں مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ اجلاس میں مولانا کو "ڈبل سم” قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ بیرسٹر گوہر خان نے حکومت کو سخت متنبہ کیا ہے کہ اگر معاملات یونہی رہے تو جمہوریت ڈی ریل ہو جائے گی۔ پارٹی نے عمران خان سے کسی بھی مذاکراتی ملاقات کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شمولیت سے مشروط کر دیا ہے۔ دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیلی تجزیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button