انٹیلیجنس کیڈر اور فوجی پروموشنز: عسکری صفوں سے سنسنی خیز انکشافات!

خصوصی رپورٹ (جانُو ڈاٹ پی کے)پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، تاہم سابق ڈی جی سی آئی ایس آئی میجر جنرل فیصل نصیر کی پروموشن نہ ہو سکی۔
دوسری جانب فیض حمید کو سول جیل شفٹ نہیں کیا گیا ۔اس کے علاوہ نیکٹا (NACTA) کے چارج اور سیکیورٹی ڈومین میں ہونے والی نئی اہم تعیناتیوں سے متعلق سنسنی خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
عسکری صفوں کے اندرونی فیصلوں، سیکیورٹی تبدیلیوں اور تفصیلی تجزیے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇




