تائیوان کے بدلے ایران کی قربانی؟ امریکہ اور چین کے درمیان خفیہ ڈیل!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)
امریکی دباؤ اور بدلتی ہوئی عالمی سیاست کے پس منظر میں ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ کیا چین تائیوان کے حصول کے لیے امریکہ کے ساتھ کسی بڑی ڈیل کے تحت ایران کو قربان کرنے کے لیے تیار ہو سکتا ہے؟ عالمی طاقتوں کی اس خطرناک رسہ کشی اور پس پردہ کھیلے جانے والے کھیلوں کے تمام راز جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں!👇




