محسن نقوی ناکام!نواز شریف کے لیے مریم سے بھی بڑا شاہانہ طیارہ تیار!

(خصوصی نشست: جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی سید عمران شفقت کی بیٹھک میں ہوش ربا انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران محسن نقوی کا مشن مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے اور صدر زرداری نے سخت ترین جواب دے کر تمام دربار بند کر دیے ہیں۔ دوسری جانب، طاقت کے کھیل میں توازن برقرار رکھنے کے لیے میاں نواز شریف کے لیے مریم نواز کے طیارے سے بھی بڑا اور شاہانہ طیارہ (G700) میدان میں اتار دیا گیا ہے۔
محسن نقوی کی ناکامی، عسکری اور سیاسی محاذ پر تبدیلی کے اشارے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ‘ٹرائیکا’ کے ٹوٹنے کی سنسنی خیز تفصیلی رپورٹ کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




