ورلڈ نومیڈ گیمز: ماس ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان محمد عاصم نے ایرانی حریف کو شکست دیدی

بشکیک(جانوڈاٹ پی کے)چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی۔

ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم  نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر  پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔

ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے شکست دی اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا۔

مزید خبریں

Back to top button