ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام’’آبنائے ٹرمپ‘‘رکھنے کی نئی تجویزدیدی

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مکمل امریکی کنٹرول میں لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کا نام تبدیل کرنے کی بھی تجویز دے دی۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے نے لکھا کہ ’اب جبکہ ہم نے اسے امریکی کنٹرول میں لے لیا ہے، تو کیا ہمیں آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر کے آبنائے ٹرمپ رکھ دینا چاہیے؟؟؟‘

مزید خبریں

Back to top button