کراچی سے”اداکارہ”کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اداکارہ نے انسٹاگرام پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے ساتھ ملاقات کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے یہ فیصلہ ملک کے لیے کیا ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ ہمیں اپنے ملک کو اس مشکل سے نکال کر ترقی کی راہ پر واپس لانا ہوگا جیسا کہ عمران خان کے دور میں تھا۔علی زیدی نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ ’میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کے بارے آپ کا نقطہ نظر خوشگوار حیرت کا باعث تھا۔

مزید خبریں

Back to top button