نور بخاری دعا زہرا کو والدین سے نہ ملانے پر برہم

لاہور ( کلچرل رپورٹر)  اداکاری کو خیر باد کہنے والی نور بخاری نے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو اس کے والدین سے نہ ملوانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر نور بخاری کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ دعا زہرا کو والدین سے ملنے ہی نہیں دیا جارہا، والدین سے ملنے تو دیں، کیا پتا ایک ملاقات سے تمام معاملات ٹھیک ہوجائیں۔نور بخاری نے کہا کہ جس مسئلے کو اتنا بڑھایا جارہا ہے، بچی اور والدین کی بات چیت سے سب خوشی خوشی بھی ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button