قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ماہ رمضان پر خصوصی پیغام

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک مہینے کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہسال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہاس مبارک وقت میں وہ سب کے کیے دعاگو ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہاللہ تعالی ہمیں ثابت قدم رکھے اور بہتر مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button