حاملہ خاتون کا کردار ادا کرتے "حاملہ” ہوگئی تھی،

صرحا اصغر کے ہاں نومبر 2022 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی اور انہوں نے ستمبر 2022 میں اپنے اُمید سے ہونے کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے دسمبر 2020 میں کورونا کی وبا کے باعث خاموشی سے دیرینہ دوست عمر لالا کے ساتھ شادی کرلی تھی۔اب اداکارہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے نہ صرف شوبز انڈسٹری کے افراد بلکہ اپنے اہل خانہ اور سسرال والوں سے بھی حمل کی بات کو 6 ماہ سے زیادہ عرصے تک خفیہ رکھا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button