آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button