ضیا الحق کے دور میں لگائی گئی’’پنیری‘‘غلط ثابت،فوج نے بھی تسلیم کرلیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ضیا الحق کے دور میں لگائی گئی’’پنیری‘‘غلط ثابت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج  نے افغان پالیسی کو غلط تسلیم کرلیا ہے،سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے کافی عرصہ پہلے ہی افغان پالیسی کی غلطی کو تسلیم کرلیا تھا لیکن پھر جنرل باجوہ عمران خان کیوجہ سے افغانوں کو دوبارہ سے یہاں لاکر بسایا گیا۔انہوں نے مزید کیا کہا نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button