پیپلز پارٹی نے اسٹبلشمنٹ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی نے اسٹبلشمنٹ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا،ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختواسہیل آفریدی کی کراچی’’یاترا‘‘پر سرکاری پروٹوکول دیا گیا ہے۔صوبائی وزیرسعید غنی نے ائیر پورٹ پر سہیل آفریدی کو ’’مان سمان‘‘دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو دبانے کا تاثر کراچی ائیر پورٹ پر ہی زائل ہوگیا ہے۔مزید جاننے کیئے نیچے لنک پر کلک کریں۔




