’’کتی آٹا چاٹ گئی‘‘کئی آئے کئی گئے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عمران خان کیلئے سرائیکی مثال’’کتی آٹا چاٹ گئی‘‘کہہ دی۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کا سرائیکی محاورہ استعمال کرنے سے مراد یہ تھی کہ خدا کا خوف کرو!اگر جیل میں ہو تو جیل سنبھالو،جیل کاٹو،مردوں کی طرح،عورتوں کی طرح نہیں۔جب میری بہن کو عید کی رات جیل میں ڈالا گیا تو اپنی بہن،بیوی اور بیٹی کا خیال کیوں نہ آیا؟۔

مزید خبریں

Back to top button