انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کا فوری اور مؤثر ردعمل قابلِ تعریف ہے،صدرزرداری

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین۔صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت اقدام کو سراہا۔

صدرآصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاانسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کا فوری اور مؤثر ردعمل قابلِ تعریف ہے

مزید خبریں

Back to top button