صدرزرداری غصے میں آگئے،سینئر صحافی امداد سومرو نے بڑی خبر شیئر کردی

لاہور(jano.pk)پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی جنگ کے باعث صدر آصف علی زرداری بھی غصے میں آگئے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فوری طور پر سارے کام چھوڑ کر کراچی طلب کرلیا۔سینیر صحافی،اینکر پرسن امداد سومرو نے اندر کی خبر شیئر کردی۔
تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں




