افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا:ذبیح اللہ مجاہد

کابل(jano.pk)افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں اورابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دوسری جانب افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل میں دو دھماکے سنے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button