یوم علی پر سندھ میں سکول بند

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سندھ حکومت نے11مارچ کو تمام سکولوں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تعلیم کے جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق یوم علی کی مناسبت سے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔



