اسرائیلی وزیر اعظم نے نئے عالمی اتحاد کا اعلان کردیا،بھارت،مشرق وسطیٰ بھی شامل

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی وزیر اعظم نے نئے عالمی اتحاد کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایک نئے عالمی اتحادکا محور بننے جا رہاہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق مجوزہ اتحاد میں مشرق وسطیٰ،ایشیائی ممالک،انڈیا اور قبرص بھی شامل ہوں گے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button