تحریک انصاف کے’’ولن‘‘تبدیل

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے تبادلے کے بعد بڑے پیمانے پر تبادلوں کے امکانات۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے طاقتور ترین لوگ پنجاب کے سابق آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کے معترف ہیں اسی لئے فی الفورڈاکٹر عثمان انورکو فی الفورایف آئی اے کا ڈی جی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سانحہ داتا دربار میں خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کا کافی زیادہ صدمہ ہے۔ذرائع کے مطابق سانحہ داتا دربارکے بعد آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنا معنی خیز ہے اور اسی طرح ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران کی بھی تبدیلی کے امکانات ہیں۔اس حوالے سے مزید اپ ڈیٹس کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




