وائٹ ہاؤس کے نیشنل گارڈ پر حملہ کرنے والے زخمی افغانی کا الزامات سے انکار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں وائٹ ہاؤس کے قریب ایک نیشنل گارڈ کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کرنے والے افغان شہری نے  الزامات سے انکار کر دیا ہے۔

29 سالہ رحمان اللہ نے ہسپتال کے بیڈ سے تمام الزامات کو مسترد کیا، بیان کے دوران ملزم نے تکلیف کے باعث اپنی آنکھیں بند کر رکھیں تھیں، واشنگٹن ڈی سی کے مجسٹریٹ جج نے رحمان اللہ کو حراست میں رکھنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا یہ بالکل واضح ہے مسلح ملزم نے3000 میل کا سفر خاص مقصد کیلئے کیا۔

مزید خبریں

Back to top button