ممالک نے اسرائیل کے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا منصوبہ مسترد کر دیا

لندن(جانوڈاٹ پی کے)مغربی کنارےمیں یہودی بستیوں کا قیام نامنظور،برطانیہ،کینیڈا،جرمنی سمیت چودہ ممالک نے اسرائیل کا گھناؤنے منصوبے کو مسترد کردیا۔
اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار،مشترکہ بیان میں کہا صیہونی منصوبہ خطےکوخطرے سےدوچار کرسکتا ہے،ہم فلسطینوں کے حقوق سلب کرنے کےحوالے کسی بھی اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی معاہدےکی خلاف جاری ہے،ایک بار پھرجنوبی علاقوں پر حملہ کردیا,جس کے نتیجےمیں ایک شہری شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے۔



