امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دی ہے، اس اسلحے کی مالیت 8 ارب 60 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ … امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں