سپیشل بچے سوسائٹی میں خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اخترعلی خاں

وزیرآباد(جانو ڈاٹ پی کے)چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اخترعلی خاں نے کہا ہے کہ سپیشل بچے سوسائٹی میں خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،جلد اسپیشل ایجوکیشن سنٹر وزیر آبادکے سکول کیلئے عمارت کی تعمیر کا کام شروع جاے گا تاکہ نارمل بچوں کی طرح اسپیشل بچے بھی اپنے ملک کی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر وزیر آبادکے وزٹ کے موقع پر کہا کہ سول سوسائٹی کے مخیر حضرات بھی ان بچوں کی تعلیم و تربیت اور بہتر مستقبل کے لیے آگے آہیں۔اس موقع پر سکول کی پرنسپل نے سکول کی مختلف کلاسز کا وزٹ کروایا سی ای او صاحب نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا اس موقع ڈی او سیکنڈری اظہر اقبال صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب وزیر اباد محمد نعیم بٹ افتاب آحمد چیمہ بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Back to top button