قومی ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کے کا پی سی بی کے ساتھ کنٹرکٹ مکمل

لاہور)سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کے کا پی سی بی کے ساتھ کنٹرکٹ مکمل ہوگیا۔

پی سی بی نے محمد وسیم کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔پی سی بی نے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا عمل شروع کر دیا ہے۔قومی ویمنز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button