امریکا وینزویلا،چین تائیوان اور روس یوکرین رکھ لے،سودا طے

وینزویلا کوروس،چین،کیوبا اور ایران کے مشیروں کونکالنے کیلئے الٹی میٹم

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وینزویلا کوباقاعدہ سودے میں ’’بیچے‘‘جانے کا انکشاف۔چین نے وینزویلا میں اپنے تیل کے سودوں پر تحفظ کیلئے دو ٹوک مؤقف واضح کردیا۔امریکا نے  بھی وینزویلا کی حکومت کوروس،چین،کیوبا اور ایران کے مشیروں کونکالنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا۔ذرائع کے مطابق اگست میں ہی یہ سودہ طے پا گیا تھا کہ امریکاوینزویلا رکھ لے،چین تائیوان اور روس یوکرین رکھ  لے،کوئی بھی ملک کسی کو کچھ نہیں کہے گا بلکہ صرف اوپر اوپر سے ہلکی پھلکی تنقید کرلی جائے ۔یہ انکشافات سینئر صحافی اور اینکر پرسن توصیف خان نے اپنے وی لاگ’’ان کہی‘‘میں کئے ہیں۔مزید کیا کہا؟جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button