وینزویلاامریکا کیلئے لوہے کا چنا،پورے لاطینی امریکا،کینیڈاکو بھی خطرہ

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وینزویلامستقبل میں امریکا کیلئے’’لوہے‘‘کا چناثابت ہوگیا،پوری دنیا نے امریکاکوبرا بھلا کہنا شروع کردیا،سلامتی کونسل میں بھی آوازیں بلند ہوگئیں،سینئر صحافی اور اینکر پرسن توصیف خان نے اپنے پروگرام’’ان کہی‘‘میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کیوبا،کولمبیا،میکسیکو اورتواورکینیڈابھی خطرے میں آگیا۔مزید کیا کہا جاننے کیلیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button