امریکا نے یورپ سے ہاتھ کھینچ لیا،خفیہ ہتھیاروں پر سرمایہ کاری کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امریکا نے نئے خفیہ ہتھیار پر مزید سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکا نے یورپ کے دفاع کو ترک کرکے اپنے دفاع پرتوجہ مرکوز کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کے نئے بجٹ میں خفیہ ہتھیاروں کیلئے رقم رکھنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خفیہ ہتھیاروں کا وینزویلا پر تجربہ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

 

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button