ایران کا مڈل ایسٹ میں ہولناک وار، ٹرمپ کے اتحادی بھاگ گئے

تہران/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے ‘خیبر میزائلوں’ نے مڈل ایسٹ میں قہر برپا کرتے ہوئے 6 امریکی فوجی اڈے تباہ کر دیے ہیں، جس کے بعد پینٹاگون نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ جانی نقصان پر امریکی عوام کے شدید ردعمل کے باعث صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر بھاگ نکلے، جبکہ امریکہ نے خلیج کی 14 ریاستوں سے اپنے شہریوں کو فوری نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔

​دوسری جانب، ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے اور تل ابیب میں ایرانی میزائلوں کی بارش نے اسرائیل اور امریکہ کو دفاعی پوزیشن پر آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ نیٹو اور اسپین کے جنگ سے الگ ہونے کے بعد ٹرمپ عالمی تنہائی کا شکار ہیں، جبکہ ایران نے انتباہ دیا ہے کہ اصل ‘سرپرائز ہتھیار’ ابھی آنا باقی ہیں۔ اس بڑی شکست اور ٹرمپ کے یوٹرن کی مکمل کہانی جاننے کے لیے سینیئر صحافی شکیل ملک کا یہ وی لاگ دیکھئے:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button