امریکا نے نئے اور خطرناک ہتھیار استعمال کرنے کااشارہ دیدیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)امریکا نے مستقبل میں نئے اور خطرناک ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں بیان کردہ ایک ہتھیار کو استعمال بھی کیا گیا ہے۔

ذرائع کادعویٰ ہے کہ حالیہ دنوں میں وینزویلا کےصدرکیخلاف کارروائی کے دوران سونک بم استعمال کئے گئے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے یہ ہتھیارالیکٹرک لیزربھی ہو سکتے ہیں،ایسے ہتھیار دشمن کے ریڈارز کو ناصرف ناکارہ کردیتے ہیں بلکہ انسانی جسم کو بھی شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button