’’نیتن یاہومکر گئے‘‘اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)غزہ بورڈ آف پیس کو لے کر اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی پید اہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا اوراسرائیل کے حکام کے درمیان اس معاملے پر کافی زیادہ تلخ کلامی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کے فلسطین سے آخری اسرائیلی کی باقیات وصول کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں فلسطین کی تعمیر نو کے بجائے غزہ کو غیر مسلح کرنے کے بیان نے کشیدگی پیدا کی ہے۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button