توں ساڈے لئی مرگئی،اسی تیرے لئی مرگئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمیری وائرل ویڈیوکی خاتون کردار کو والدین نے پہچاننے سے ہی انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے جب خاتون کے والدین کیساتھ رابطہ کیا تو انہوں ںے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔خاتون کے بچے اور فیملی کے دیگر افراد نے بھی خاتون سے منہ موڑ لیا ہے۔
عمیری سکینڈل کی ہم کردار کے بارے میں مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




