برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کامیابی کا اعتراف،امن معاہدے پر خراجِ تحسین

 لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی سفارتی کامیابی کا اعتراف کیا گیا ہے جبکہ ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے امن کردار کی گونج سنائی دی۔

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ لارڈ احمد آف ومبلڈن نے پاکستان کا کردار سراہتے ہوئے "پاکستان کا بہت بہت شکریہ” ادا کیا۔

برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتکاری کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔

برطانوی حکومت کا کہناتھا کہ امریکا اور ایران کو موجودہ مقام تک پہنچانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔

مزید خبریں

Back to top button