ایس ایس پی تھرپارکر اور ڈی جی کول اتھارٹی کا یوسی جی پروجیکٹ کا دورہ

 مٹھی (رپورٹ: میندھرو کاجھروی/ جانو ڈاٹ پی کے) ایس ایس پی تھرپارکر محمد شعیب میمن نے اسپیشل سیکریٹری انرجی ڈیپارٹمینٹ/ ڈائریکٹر جنرل سندھ کول اتھارٹی محمد اسلم سومرو کے ہمراہ یو سی جی پروجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔

ڈی جی سندھ کول اتھارٹی محمد اسلم سومرو اور ایس ایس پی نے یو سی جی پروجیکٹ کا دورہ کیا،

 پروجیکٹ پر تعینات سیکورٹی کا جائزہ لیا اور اسٹاف کو ضروری ھدایت جاری کی اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور اسٹاک ٹیکنگ کے لئے جامع پالیسی اپنانے پر غور کیا گیا۔

 ایس ایس پی نے سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لیئے بہتر حکمت عملی اختیار کرنے کی ھدایت کی.

مزید خبریں

Back to top button