متحدہ عرب امارات نے آج کسی بھی قسم کا کوئی بھی حملہ نہ ہونے کی تصدیق کردی

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)متحدہ عرب امارات نے آج کسی بھی قسم کا کوئی بھی حملہ نہ ہونے کی تصدیق کردی۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق آج متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں کوئی میزائل یا ڈرون نہیں دیکھا گیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ 9 اپریل کو کوئی میزائل،کروز میزائل یا ڈرون نہیں دیکھا گیا اورامارات کی فضائی حدود مکمل طورپرمحفوظ رہی۔اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ایران سے کوئی بیلسٹک یا کروز میزائل نہیں آیا، فضائی دفاعی نظام الرٹس پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button