ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاکستان کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،بارش سے میچ تاخیر کا شکار

کولمو(جانوڈاٹ پی کے)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ۔پاکستان الیون نے خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کیوجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سلمان مرزا اور فہیم اشرف فاسٹ بولر ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button