ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست خوردہ کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

کپتان سلمان علی آغا، بابر اعظم، نسیم شاہ، عثمان خان، سلمان مرزا اور فہیم اشرف شامل

لاہور(جانوڈاٹ  پی کے)پاکستان ٹیم کے چند کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد لاہور پہنچ گئے۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان سلمان علی آغا، بابر اعظم، نسیم شاہ، عثمان خان، سلمان مرزا اور فہیم اشرف شامل۔

سکواڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹیم منیجمنٹ اور آفیشلز بھی شامل ہیں،ایئرپورٹ پر موجود لوگوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیز اور تصاویر بنوائیں،ٹیم کے دیر کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے اپنے اپنے گھر پہنچیں گے،پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی تھی۔

مزید خبریں

Back to top button