ٹرمپ’’دومونہی‘‘سانپ نے’’وینزویلا‘‘کوڈس دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)قدرتی وسائل سے مالا مال لاطینی امریکا کے ملک وینزویلا پرامریکا کے حملے کے تصدیق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کردی ہے ۔امریکا نے صدر بنتے ہی وینزویلا کو دھمکی دی تھی اور آج اس دھمکی کو ٹرمپ نے عملی جامہ پہنادیا ہے۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ خود کو ایک طرف’’نوبل‘‘پرائز کا حقدار گردانتے ہیں تو دوسری طرف ایران،صومالی لینڈ،یمن میں کھلی مداخلت کررہےبلکہ اب تو تیل کے ذخائر سے مالا مال وینزویلا پر چڑھائی کردی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدوہرے میعارکو’’دوموہاں‘‘سانپ سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔

امریکا کے صدرڈونلڈٹرمپ کااگلاہدف کیا ہوگا،مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button